Skip to content

Exit
site

Exit
site

وکٹم فرسٹ لیسٹر، لیسٹرشائراوررُٹلینڈ میں جُرم کےشکارافراد اورجُرم کےگواہان کےلئےایک مُفت، آزاد اوررازدارانہ

سروس ہے۔

ہم آپ کووہ تعاون مہیا کریں گےجس کی آپ کوجُرم کےاثرات سےنمٹنےاوربحال ہونےکےلئےضرورت ہے۔ ہم جانتےہیں کہ

ہرکسی کی ضروریات مُختلف ہوتی ہیں اور، چاہےجُرم طویل عرصہ پہلےواقع ہوا ہو یا اگراُس کی اطلاع پولیس کو نہ

بھی دی گئی ہو، ہم اس کےباوجود آپ کوتعاون مُہیا کرسکتےہیں۔

 

اگرآپ مُترجم استعمال کرتےہوئےتعاون تک رسائی کرنا چاہیں، توآپ ہمیں ہمارے فری فون نمبر0800 953 9595

پرکال کرسکتےہیں اورہم آپ کی زُبان کےلئےایک مُترجم کا انتظام کردیں گے۔

 

ہم سوموار تا ہفتہ صبح 9 بجےسےشام 6 بجےتک اوربدھوارکوصبح 9 بجےسےرات 8 بجےتک کھُلےہوتےہیں